قانونی دستاویزات
اہم اعلان
31 دسمبر، 2024
ہم آپ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہم نے IB کمیشن کی پیمنٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے اپنے انٹروڈیوسنگ بروکر ایگریمنٹ کی تجدید کی ہے۔
ہماری گزارش ہے کہ آپ انٹروڈیوسنگ بروکر کے تجدید شدہ ورژن کا جائزہ لیں۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو برائے مہربانی ہم سے [email protected] پر رابطہ کریں۔
برائے مہربانی نوٹ کریں کہ آپ کی طرف سے مزید کوئی ایکشن درکار نہیں ہے کیوں کہ تجدید شدہ انٹروڈیوسنگ بروکر ایگریمنٹ کا اطلاق اس اعلان کے پانچ (5) دن بعد خود کار طور پر ہو جائے گا۔
آپ کے تعاوّن کا شکریہ۔