$25 فی لاٹ تک کمائیں۔ آپ کی طرف سے ریفر کردہ ہر ایک ایکٹو کلائنٹ کی ٹریڈنگ سرگرمی پر ریوارڈ حاصل کریں۔
$10میجرز
$12مائنرز
$12گولڈ
$25ایگزاٹکس اور دیگر
JustforexGO پر اپنے متعارف کردہ ٹریڈرز کی کُل تعداد کے مطابق اپنی ماہانہ اوسط آمدن دیکھنے کے لیے بار کو ڈریگ کریں۔
اپنی ویب سائٹ، بلاگ، سوشل میڈیا یا کسی دیگر کمیونیکیشن چینل پر ریفرل لِنک شیئر کریں۔
آپ کے لِنک پر کلک کرنے اور JustforexGO پر اکاؤنٹ رجسٹر کروانے کے ذریعے ریفرلز آپ کے ساتھ اٹیچ ہو جاتے ہیں۔
اپنے کلائنٹس کی طرف سے کی گئی ہر درست ٹریڈ پر ریونیو حاصل کریں۔
اپنے پارٹنر اکاؤنٹ میں روزانہ ریونیو حاصل کریں۔ کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت ودڈرا کروائیں۔
میں JustforexGO پارٹنر کیسے بنوں؟
JustforexGO پارٹنر بننا آسان ہے، بس رجسٹر ہوں، پارٹنرشپ ایریا میں جائیں، پارٹنر لِنک کاپی کریں اور اپنے پہلے ریفرل کو راغب کرنے کے لیے اسے شیئر کر دیں۔
میں اپنا پارٹنر لِنک کہاں دیکھ سکتا ہوں اور اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟
پارٹنر لِنک رجسٹریشن ٹُولز میں ڈیش بورڈ پیج پر یا پارٹنرشپ ایریا میں پرومو میٹیریل پیج پر دیکھا جا سکتا ہے۔
پارٹنر لِنک کیسے کام کرتا ہے؟آپ کون سے انسٹرومنٹ گروپس کے لیے پارٹنر کمیشن دیتے ہیں؟
ہم تمام انسٹرومنٹس گروپ جیسا کہ فاریکس، کرپٹو، میٹلز، انڈیسز، اسٹاکس اور کموڈیٹیز کے لیے $25 تک کا کمیشن دیتے ہیں۔ پارٹنر کمیشن کی تفصیلات پارٹنرشپ ایریا میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
میرے پارٹنر اکاؤنٹ میں کمیشن کب کریڈٹ کیا جاتا ہے اور میں اسے ودڈرا کیسے کروا سکتا ہوں؟
ہم پارٹنر اکاؤنٹس کو روزانہ کمیشن دیتے ہیں۔ آپ جب چاہیں اسے ودڈرا کروا سکتے ہیں۔
میں اپنے ریفر کردہ کلائنٹس اور ان کی اسٹیٹس کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
آپ اپنے پارٹنر ایریا میں اپنے تمام کلائنٹس کی اسٹیٹس کی تفصیلی رپورٹ دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی کارکردگی کو ٹریک کریں اور اپنی پیمنٹ ہسٹری کا جائزہ لیں۔
کیا آپ کو پرومو میٹیریل موجود ہے جسے میں کلائنٹس کو راغب کرنے کے لیے استعمال کر سکتا ہوں؟
اپنے نیٹ ورک کو پروموٹ کرنے اور اسے پھیلانے کے لیے آپ کو درکار تمام تر ٹُولز ہماری طرف سے فراہم کیے جاتے ہیں:
کیا JustforexGO کے ساتھ پارٹنرشپ کرتے ہوئے کمیشن کے علاوہ اضافی فوائد حاصل کرنے کا کوئی اور طریقہ بھی ہے؟
بالکل! آپ پارٹنر لائلٹی پروگرام میں شرکت کر کے قابلِ قدر انعامات جیسے کہ انٹرنیشنل ویکیشن، شاندار کاریں اور 200,000 USD حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں ملا تو ہماری سپورٹ سے بلاجھجک رابطہ کریں۔