عزیز کلائنٹ،
22 ستمبر، 2025 سے مارجن کیلکولیشن ایسی صُورتوں میں تبدیل ہو جائے گی جہاں آپ نے ایک ہی انسٹرومنٹ (“ہیج” یا “لاک”) پر بائے اور سیل پوزیشنز ہولڈ کی ہوں گی۔
کیا تبدیل ہو رہا ہے؟
پہلے: لاک شدہ (ہیج شدہ) والیم کے لیے 0 مارجن درکار تھا۔
22 ستمبر، 2025 سے: لاک شدہ والیم کے لیے مارجن درکار ہو گا، اس کا حساب ویسے ہی کیا جاتا ہے جیسے نان-ہیجڈ پوزیشنز کے لیے کیا جاتا ہے۔
مثالیں:
- فُل ہیج (1 لاٹ بائے + 1 لاٹ سیل USDCAD، لیوریج 1:1000):
پہلے: مارجن = 0 USD
22 ستمبر، 2025 سے: مارجن = 100 USD (ویسا ہی جیسے 1 لاٹ USDCAD)
- پارشل ہیج (2 لاٹس بائے + 1 لاٹ سیل USDCAD، لیوریج 1:1000):
پہلے:
ہیج شدہ 1 لاٹ مارجن = 0 USD
ہیج کے بغیر 1 لاٹ مارجن = 100 USD
کُل مارجن = 100 USD
22 ستمبر، 2025 سے:
ہیج شدہ 1 لاٹ مارجن = 100 USD
ہیج کے بغیر 1 لاٹ مارجن = 100 USD
کُل مارجن = 200 USD
اس تبدیلی کے مؤثر ہونے سے قبل برائے مہربانی اپنا بیلنس اور ٹریڈنگ حکمتِ عملیاں چیک کریں۔
اگر آپ کو معاونت درکار ہو تو ہماری سپورٹ ٹیم مدد کے لیے تیار ہے۔
نیک تمنائیں،
JustforexGO> ٹیم