ہم اپنے تمام کلائنٹس کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اپنی سروس میں مسلسل بہتری لانے کے عمل کے حصّے کے طور پر ہم نے اپنے کلائنٹ ایگریمنٹ اور انٹروڈیوسنگ بروکر ایگریمنٹ کو اَپ ڈیٹ کیا ہے۔
ہماری گزارش ہے کہ آپ برائے مہربانی اَپ ڈیٹ کیے گئے ورژنز کا جائزہ لیں۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو برائے مہربانی [email protected] پر ہم سے رابطہ کریں۔
اَپ ڈیٹ کردہ کلائنٹ ایگریمنٹ اور انٹروڈیوسنگ بروکر ایگریمنٹ کا اطلاق اس اعلان کے پانچ (5) دن بعد خودکار طور پر ہو جائے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
نیک تمنائیں،
JustforexGO> ٹیم