اپریل 2

اہم اَپ ڈیٹ: 1 اپریل، 2026 کو LTCUSD کی لیوریج تبدیل ہو گی

عزیز کلائنٹس!

ہم LTCUSD کی ٹریڈنگ شرائط میں ہونے والی متوقع تبدیلی کے بارے میں آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں۔

1 اپریل، 2026 سے، اس انسٹرومنٹ کے لیے زیادہ سے زیادہ دستیاب لیوریج تبدیل ہو جائے گی۔ یہ تبدیلی تمام کلائنٹس کے لیے خطرات کو مینیج کرنے اور مستحکم ٹریڈنگ شرائط برقرار رکھنے کی ہماری مسلسل کوششوں کا حصّہ ہے۔

اہم تفصیلات

  • انسٹرومنٹ: LTCUSD

  • مؤثر تاریخ: 1 اپریل، 2026

  • تبدیلی: زیادہ سے زیادہ لیوریج کی تبدیلی

ہماری تجویز ہے کہ آپ پیشگی طور پر اپنی اوپن پوزیشنز اور ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کا ازسرِنو جائزہ لیں کیوں کہ یہ تبدیلی آپ کے درکار مارجن اور مجموعی رِسک مینیجمنٹ کو متاثر کر سکتی ہے۔

ممکنہ تعطّل جیسے کہ مارجن کالز یا پوزیشن کی آٹومیٹک کلوزنگ سے بچنے کے لیے برائے مہربانی یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے اکاؤنٹ میں کافی مارجن برقرار رہے۔

اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا آپ کو مزید وضاحت درکار ہو تو ہماری کثیرالسانی سپورٹ ٹیم 24/7 دستیاب ہے۔

آپ کے مسلسل بھروسے اور تعاوّن کا شکریہ۔
اپنی ٹریڈنگ شرائط میں بہتری لانے کی غرض سے ڈیزائن کی گئی مزید اَپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں!

نیک تمنائیں،
JustforexGO> ٹیم