جنوری 29

Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس کے لیے کم سے کم ڈپازٹ کی اَپ ڈیٹ

عزیز کلائنٹس!

ہمارے پاس آپ کے لیے ایک اہم اَپ ڈیٹ ہے۔ اب سے Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے کم سے کم ڈپازٹ بڑھ کر $100 سے $200 ہو گیا ہے۔

تبدیلیوں کے اطلاق کے بعد یہ اَپ ڈیٹ صرف غیر فعال اکاؤنٹس اور نئے کھولے گئے اکاؤنٹس کو متاثر کرے گی۔

آپ کے لیے نئی کم سے کم $200 کی شرط پوری کرنا لازم ہے:

  • اگر آپ کا اکاؤنٹ اس اَپ ڈیٹ سے پہلے کھولا گیا تھا لیکن کم سے کم ڈپازٹ کی شرط پوری نہیں کی گئی تھی۔
  • اگر آپ کا اکاؤنٹ کم سے کم ڈپازٹ کی شرائط کے بعد کھولا گیا تھا۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں! اگر آپ کا اکاؤنٹ اس اَپ ڈیٹ سے پہلے کھولا گیا تھا اور کم سے کم ڈپازٹ کی شرط پہلے ہی پوری کر لی گئی تھی تو یہ اَپ ڈیٹ آپ کو متاثر نہیں کرے گی۔

شفّافیت اور کلائنٹ کا اطمینان ہمیشہ سے ہمارا عزم رہا ہے اور یہ اَپ ڈیٹ آپ کو بہترین سروسز کی فراہمی کی ہماری کاوشوں کا ایک حصّہ ہے۔

اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو بلاجھجک ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں – ہم 24/7 آپ کے لیے دستیاب ہیں۔

نیک تمنائیں،
JustforexGO> ٹیم