جون 22

MT5 سینٹ اکاؤنٹس اب دستیاب ہیں

عزیز کلائنٹس!

ہمیں MT5 سینٹ اکاؤنٹس کے لانچ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، جو 3 جون، 2026 سے دستیاب ہیں۔

اب آپ انہی باسہولت شرائط کے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے ماڈرن MetaTrader 5 پلیٹ فارم کے تمام فوائد تک رسائی پا سکتے ہیں جن کے بارے میں آپ پہلے ہی MT4 سینٹ اکاؤنٹس سے جانتے ہیں۔ اکاؤنٹ کی یہ نئی قسم نئی حکمتِ عملی آزمانے، یا MT5 کے فیچرز دریافت کرنے کے دوران کم رِسک کے ساتھ ٹریڈنگ کرنے کے عملی اور لچکدار طریقے آفر کرتی ہے۔

اہم ٹریڈنگ شرائط

MT5 سینٹ اکاؤنٹ آفر کرتا ہے:

  • کم سے کم ڈپازٹ $10 سے

  • 1:3000 تک کی لیوریج

  • 0.3 پِپس سے اسپریڈز

  • کمیشن-فری ٹریڈنگ

  • سویپ-فری سپورٹ

  • فاریکس اور کموڈٹیز تک رسائی

  • کم سے کم ٹریڈنگ والیم 0.01 سینٹ لاٹس سے

MT5 سینٹ اکاؤنٹ کیوں منتخب کریں؟

کم رِسک کے ساتھ ٹریڈنگ کریں

اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کم رکھتے ہوئے ریئل فنڈز کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔ یہ MT5 سینٹ اکاؤنٹس کو ایسے ٹریڈرز کے لیے موزوں بناتا ہے جو خاطر خواہ مالی رِسک لیے بغیر مارکیٹ کا تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

مارکیٹ کے لائیو حالات میں حکمتِ عملیاں آزمائیں

بڑے والیمز پر جانے سے پہلے حقیقی ٹریڈنگ ماحول میں نئے ٹریڈنگ آئیڈیاز، ماہر مشیروں اور رِسک منیجمنٹ کے طریقوں کا جائزہ لیں۔

ڈیمو سے لائیو ٹریڈنگ میں آسان منتقلی

MT5 سینٹ اکاؤنٹس، ڈیمو اور اسٹینڈرڈ لائیو اکاؤنٹس کے مابین مؤثر پُل فراہم کرتا ہے، جس سے ٹریڈرز کو ریئل پوزیشنز مینیج کرتے ہوئے اعتماد بحال کرنے میں معاونت ملتی ہے۔

مزید ٹریڈنگ کی گنجائش

MetaTrader 5، اوپن پوزیشنز کی 1,000 تک تعداد اور پینڈنگ آرڈرز کی 1,000 تک کی تعداد کو سپورٹ کرتا ہے، جس کے سبب سابقہ پلیٹ فارم کی حدود کے مقابلے میں ٹریڈنگ کے ممکنات میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔

تمام MT5 فوائد کا لطف اٹھائیں

MT5 سینٹ اکاؤنٹ کے ساتھ آپ سینٹ ٹریڈنگ کے لو انٹری فوائد سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ماڈرن MetaTrader 5 کے ماحول تک رسائی پاتے ہیں۔

ایکٹو مارکیٹ سیشنز کے دوران بلاتعطل ٹریڈنگ اور تیز رسپانس کے لیے پلیٹ فارم کی پہلے سے بہتر کارکردگی۔

بہترین لچک اور درستگی کے ساتھ قیمتوں کی حرکات کا تجزیہ کرنے کے لیے ایڈوانسڈ چارٹنگ کی صلاحیتیں۔

مختلف ٹریڈنگ اسٹائلز پر مارکیٹ کے گہرے تجزیوں کے لیے زیادہ ٹائم فریمز اور تجزیاتی ٹُولز۔

مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صُورتحال پر مزید مؤثر ردِّ عمل دینے کے لیے آرڈر کی پہلے سے تیز پراسیسنگ۔

مزید پاورفل اور مستحکم ٹریڈنگ تجربے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ماڈرن ٹریڈنگ انفرا اسٹرکچر۔

1,000 اوپن ٹریڈز اور 1,000 اوپن آرڈرز تک کی سپورٹ کے ساتھ توسیع شدہ آرڈر اور پوزیشن کیپیسٹی۔

آج ہی اپنا MT5 سینٹ اکاؤنٹ اوپن کریں اعتماد کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔

نیک تمنائیں،
JustforexGO> ٹیم