معزز کلائنٹس،
(30 مارچ، 2025 کو) یورپ ڈے لائٹ ٹائم کی تبدیلی کی وجہ سے ٹریڈنگ سیشن کا شیڈول تبدیل ہو جائے گا۔
ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:
انسٹرومنٹ | 31.03.2025 (سروَر ٹائم GMT+3) سے | ||||
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | |
FX | 00:00 – 00:00 | 00:00 – 23:58 | |||
Metals | 01:00 – 23:57 | ||||
US Shares | 16:30 – 22:58 | ||||
BRENT | 03:00 – 23:58 | ||||
WTI, XNGUSD | 01:00 – 23:58 | ||||
Indices (except ES35) | 01:00 – 23:58 |
فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست
یہاں
ملاحظہ فرمائیں.
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی
نیک تمنائیں،
JustforexGO> ٹیم