عزیز کلائنٹس!
برائے مہربانی آگاہ رہیں کہ مستقبل قریب میں 08 مارچ 2026 کو امریکا کے ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کی وجہ سے کچھ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ کے اوقات میں عارضی طور پر ردّوبدل کیا جائے گا۔
اَپ ڈیٹ کردہ ٹریڈنگ سیشن شیڈول کا اطلاق (سروَر ٹائم GMT+2) کے مطابق 08 مارچ 2026 سے 30 مارچ 2026 تک ہو گا۔
ہماری گزارش ہے کہ درج ذیل تبدیلیوں کا جائزہ لیں اور اپنی ٹریڈنگ سرگرمی کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے انھیں مدِّ نظر رکھیں۔
| انسٹرومنٹ | 08.03.2026 – 30.03.2026 (سروَر ٹائم GMT+2) | |||||
| اتوار | پیر | منگل | بُدھ | جمعرات | جمعہ | |
| فاریکس | 23:00 – 00:00 |
00:00 – 00:00 | 00:00 – 22:58 |
|||
| دھاتیں (ماسوائے XAUUSD) | 00:00 – 22:57 | |||||
| XAUUSD | 00:01 – 22:58 |
00:00 – 22:58 | ||||
| امریکی شیئرز | 15:30 – 21:58 | |||||
| BRENT | 02:00 – 22:58 | |||||
| WTI, XNGUSD | 00:00 – 22:58 | |||||
| انڈیسز (ماسوائے ES35) | 00:00 – 22:58 | |||||
اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو ہماری سپورٹ ٹیم آپ کی معاونت کے لیے ہمیشہ موجود ہوتی ہے۔
JustforexGO کے انتخاب کا شکریہ۔
ہماری تمنّا ہے کہ آپ کی ٹریڈز شاندار کارکردگی پر مبنی ہوں!
نیک تمنائیں،
JustforexGO> ٹیم