ڈیمو اکاؤنٹ کھولنا
پریکٹس اکاؤنٹس فاریکس ٹریڈنگ سکھانے کے لیے ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔ یہ حقیقی اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ کی عکاسی کرتے ہیں – آپ اسی ٹرمینل میں ٹریڈنگ کرتے ہیں، مارکیٹ کی صورتحال دیکھتے ہیں اور ایک تصوّراتی مارکیٹ کے ماحول میں کوٹس حاصل کرتے ہیں۔
ڈیمو اور حقیقی اکاؤنٹ کا بنیادی فرق یہ ہے کہ آپ تصوّراتی رقم سے ٹریڈنگ کرتے ہیں، حقیقی سے نہیں۔ لہٰذا آپ کوئی ڈپازٹ نہیں کرواتے، کسی چیز کا رِسک نہیں لیتے، اور خسارہ نہیں اُٹھاتے۔ یہ بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے۔

JustforexGO پریکٹس اکاؤنٹس استعمال کرنے کی اہم وجوہات
فاریکس ڈیمو اکاؤنٹ کی مدد سے آپ:

اپنا ٹریڈنگ کا طریقہ دریافت کر سکتے ہیں
خطرناک ترین حکمت عملیوں کو آزما سکتے ہیں۔
کسی اضافی پریشانی کے بغیر ٹریڈنگ سے لُطف اٹھا سکتے ہیں
اصل مارکیٹ میں داخل ہونے سے قبل اپنی مہارت اور ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو آزمائیں!
ماہر ایڈوائزر کو آزما سکتے ہیں
دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے ایڈوائزر اس خطرے سے پاک ماحول میں مطلوبہ میعار پر پُورے اترتے ہیں یا نہیں۔
تمام فاریکس انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کریں
خود کو EUR/USD تک محدود نہ رکھیں۔ JustforexGO ڈیمو اکاؤنٹس سے آپ 100 سے زائد انسٹرومنٹس میں ٹریڈنگ کر سکتے ہیں جن میں کرنسی پیئرز، سٹاکس، انڈیکس، میٹل اور انرجی کی کموڈیٹیز شامل ہیں۔

JustforexGO پریکٹس اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ کیا ہے
1. اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔ اگر ابھی تک آپ نے اپنا اکاؤنٹ نہیں کھولا تو – سائن اَپ کریں؛
2. ” اکاؤنٹ آپریشنز” کے مینو میں “میرا اکاؤنٹ” ٹیب پر کلک کریں؛

3. “ٹریڈنگ اکاؤنٹ” سیکشن میں “Demo” پیج پر “نیا اکاؤنٹ کھولیں” پر کلک کریں؛

4. “نیا اکاؤنٹ کھولیں” سیکشن میں اپنے ترجیحی پلیٹ فارم کے پیج پر اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں اور ” ٹرائی ڈیمو” کے بٹن پر کلک کریں۔ آپ ہر قسم کے اکاؤنٹس میں ٹریڈنگ کی تفصیلی شرائط یہاں دیکھ سکتے ہیں؛

5. اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کی کرنسی منتخب کریں؛
6. لیوریج کی وضاحت کریں۔ نوٹ کریں کہ مستقبل میں آپپرسنل ایریا سے لیوریج کی سطح تبدیل کر سکتے ہیں؛
7. اپنا بنیادی پاس ورڈ سیٹ کریں جو 6 سے 15 علامتوں پر مشتمل ہو، جس میں کم از کم ایک لاطینی حرف اور ایک نمبر شامل ہو؛
8. اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کا مطلوبہ بیلنس سیٹ کریں؛
9. ” اکاؤنٹ بنائیں” کے بٹن پر کلک کریں۔

JustforexGO اکاؤنٹس
اب آپ MetaTrader5/MetaTrader4 سے اپنے فاریکس ڈیمو اکاؤنٹ میں سائن اِن کر سکتے ہیں۔
Standard
The most popular account that suits all types of trading strategies.
پلیٹ فارم
MT5
کم سے کم ڈپازٹ
$10
اسپریڈ
from 0.3 pips
کمیشن
No commissions
انسٹرومنٹس
Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto
Pro
Account with zero commission and low spread.
پلیٹ فارم
MT5
کم سے کم ڈپازٹ
$200
اسپریڈ
from 0.1 pips
کمیشن
No commissions
انسٹرومنٹس
Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto
Raw Spread
Lowest spreads with fixed commission per lot.
پلیٹ فارم
MT5
کم سے کم ڈپازٹ
$200
اسپریڈ
from 0 pips
کمیشن
$3 each side per lot
انسٹرومنٹس
Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto
Standard | Pro | Raw Spread | |
---|---|---|---|
پلیٹ فارم | MT5 | MT5 | MT5 |
کم سے کم ڈپازٹ | $10 | $200 | $200 |
اکاؤنٹ کرنسی | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN |
زیادہ سے زیادہ لیوریج | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 |
کمیشن 1 | No commissions | No commissions | $3 each side per lot |
سویپ-فری 2 | Available | Available | Available |
اسپریڈ | from 0.3 pips | from 0.1 pips | from 0 pips |
کم سے کم لاٹ سائز | 0.01 lot | 0.01 lot | 0.01 lot |
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز | 100 lots | 100 lots | 100 lots |
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد | 1000 | 1000 | 1000 |
مارجن کال | 40% | 40% | 40% |
اسٹاپ آؤٹ | 20% | 20% | 20% |
ایگزیکیوشن کا ذریعہ | Market | Market | Market |
انسٹرومنٹس | Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto | Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto | Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto |
1If the main currency of the account differs from USD, the commission amount in USD equivalent will be charged (More details about commissions will be covered on the Contract Specifications page in the Raw Spread section)
2Please note that the swap-free option is available for Muslims and for clients with Extended swap-free level.
Standard
The most popular account that suits all types of trading strategies.
پلیٹ فارم
MT4
کم سے کم ڈپازٹ
$10
اسپریڈ
from 0.3 pips
کمیشن
No commissions
انسٹرومنٹس
Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto
Standard Cent
Perfect for beginners. Trade with micro lots for a comfortable start.
پلیٹ فارم
MT4
کم سے کم ڈپازٹ
$10
اسپریڈ
from 0.3 pips
کمیشن
No commissions
انسٹرومنٹس
Forex, Commodities
Pro
Account with zero commission and low spread.
پلیٹ فارم
MT4
کم سے کم ڈپازٹ
$200
اسپریڈ
from 0.1 pips
کمیشن
No commission
انسٹرومنٹس
Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto
Raw Spread
Lowest spreads with fixed commission per lot.
پلیٹ فارم
MT4
کم سے کم ڈپازٹ
$200
اسپریڈ
from 0 pips
کمیشن
$3 each side per lot
انسٹرومنٹس
Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto
Standard | Standard Cent | Pro | Raw Spread | |
---|---|---|---|---|
پلیٹ فارم | MT4 | MT4 | MT4 | MT4 |
کم سے کم ڈپازٹ | $10 | $10 | $200 | $200 |
اکاؤنٹ کرنسی | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USC | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN |
زیادہ سے زیادہ لیوریج | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 |
کمیشن 1 | No commissions | No commissions | No commission | $3 each side per lot |
سویپ-فری 2 | Available | Available | Available | Available |
اسپریڈ | from 0.3 pips | from 0.3 pips | from 0.1 pips | from 0 pips |
کم سے کم لاٹ سائز | 0.01 lot | 0.01 cent lot | 0.01 lot | 0.01 lot |
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز | 1000 lots | 100 cent lots (with step 0.01) | 1000 lots | 1000 lots |
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد 3 | 1000 | 100 | 1000 | 1000 |
مارجن کال | 40% | 40% | 40% | 40% |
اسٹاپ آؤٹ | 20% | 20% | 20% | 20% |
ایگزیکیوشن کا ذریعہ | Market | Market | Market | Market |
انسٹرومنٹس | Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto | Forex, Commodities | Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto | Forex, Indices, Commodities, Stocks, Crypto |
1If the main currency of the account differs from USD, the commission amount in USD equivalent will be charged (More details about commissions will be covered on the Contract Specifications page in the Raw Spread section)
2Please note that the swap-free option is available for Muslims and for clients with Extended swap-free level. The value shows the maximum number of simultaneously open positions and pending orders.
3The value shows the maximum number of simultaneously open positions and pending orders.
JustforexGO پریکٹس اکاؤنٹس کا استعمال روکنے کی وجوہات
پریکٹس اکاؤنٹس میں کوئی خطرہ نہیں ہوتا لیکن بعض اوقات حقیقی پیسوں والے اکاؤنٹس سے ٹریڈنگ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
پیسے کمائیں
آپ پریکٹس اکاؤنٹ سے پیسے نہیں نکال سکتے۔ آپ صرف حقیقی اکاؤنٹ سے ٹریڈنگ کے ذریعے ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ہر چیز کے طریقۂ کار کے بارے میں جانیں
یہ خیال چھوڑ دیں کہ فاریکس ایک جواءخانہ ہے جہاں سب کچھ قسمت پر منحصر ہے۔ مارکیٹ میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ مخصوص عوامل کی وجہ سے پہلے سے طے شدہ ہوتا ہے، اور آپ کو انھیں سمجھنے کی ضرورت ہے۔
تجزیوں کا مطالعہ کریں
مارکیٹ کے تجزیوں کا مطالعہ کریں اور اپنے آرڈر قابلِ اعتماد تکنیکی اور بنیادی اعداد و شمار کی بنیاد پر دیں۔ شدید اُتار چڑھاؤ سے گریز کریں۔ اور مستقل مزاجی سے ٹریڈنگ کرنا سیکھیں۔
جلدی نہ کریں
روزانہ یا ہفتہ وار منافع کمانا اس بات کی علامت ہے کہ آپ مارکیٹ کے قوانین کو سمجھتے ہیں اور حقیقی اکاؤنٹ سے ٹریڈنگ کے لیے تیار ہیں۔ بصورتِ دیگر پریکٹس جاری رکھیں۔


ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں
عالمی طور پر تسلیم کردہ بروکر کے ساتھ اپنا ٹریڈنگ کا سفر شروع کریں جو شاندار اسپریڈز، ایگزیکیوشن اور سروس فراہم کرتا ہے۔