آرڈر دینے سے لے کر تکمیل تک کے عرصے کے دوران مارکیٹ کی نقل و حرکت کا حجم۔ یہ وہ صورتحال ہے کہ جب آرڈرز کی تکمیل، آرڈر میں دی گئی قیمت کے مقابلے میں بہتر/کم تر قیمت پر ہوتی ہے۔ مثلاً مارکیٹ میں زیادہ اتار چڑھاؤ کے دوران ایسا ہوسکتا ہے۔
- ہوم
- فہرست اصطلاحات
- S
- Slippage (سلیپیج)