کچھ اہم ایونٹس اور مخصوص اوقات میں درکار مارجن کی زائد حد سیٹ ہوتی ہے جس کی وجہ سے عمومی طور پر مارکیٹ کا اُتار چڑھاؤ متاثر ہوتا ہے۔
رِسک منیجمنٹ کے فیصلوں کی بنیاد پر HMR دورانیہ زائد بھی ہو سکتا ہے جس کا انحصار ہر خبر کے اثر پر ہوتا ہے۔
زائد درکار مارجن کا اطلاق ذیل کے دوران نئے آرڈرز یا دیگر کلوز پوزیشنوں کے نتیجے میں دوبارہ اوپن کیے گئے آرڈرز پر ہوتا ہے:
جب کسی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کے حوالے سے کوئی معاشی خبر شائع یا نشر ہوتی ہے تو اس خبر کے جاری ہونے سے 5 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد تک زائد درکار مارجن کا اطلاق ہو گا۔اس کی وجہ سے معاشی ایونٹس کے دوران ٹریڈر کو قیمت کے عدم استحکام کے خطرات کا جو سامنا کرنا پڑتا ہے اس پر قابو پایا جاتا ہے۔ خبر جاری ہونے کے 5 منٹ بعد زائد درکار مارجن ختم کر دیا جاتا ہے اور مارجن کا حساب دوبارہ سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی ایکوئٹی اور اس کی سیٹ کردہ لیوریج کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ آپ ہمارے معاشی کیلنڈر پر دیکھ سکتے ہیں کہ کوئی اہم ترین معاشی خبر کب شائع یا نشر کی جائے گی۔
کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ ویک اینڈز اور عام تعطیلات کے دوران بند ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں، تمام انسٹرومنٹس کا ایک رول اوور ٹائم ہوتا ہے۔ زائد درکار مارجن کا اطلاق ان انسٹرومنٹس پر اس دورانیے میں ہوتا ہے۔
تمام متاثرہ سمبلز کی HMR لیوریج ذیل کے ٹیبل میں ملاحظہ فرمائیں۔
سمبلز | زیادہ سے زیادہ لیوریج | HMR لیوریج | ||
---|---|---|---|---|
نیوز ریلیز | رول اوورز | ویک اینڈز اور عام تعطیلات | ||
Forex majors, Forex minors |
3000 | 500 | 3000 | 500 |
XAUUSD, XAGUSD, XAUUAD, XAUEUR, XAUGBP, XAGEUR |
3000 | 500 | 1000 | 500 |
US30, US500 US100 |
500 | 250 | 250 | 250 |
DE40, EU50, UK100, FR40 |
200 | 200 | 100 | 100 |
ES35, JP225 | 200 | 200 | 100 | 100 |
HK50 | 200 | 200 | 100 | 100 |
AU200 | 200 | 200 | 100 | 100 |
CHA50, SGD20 |
200 | 200 | 100 | 100 |
BRENT, WTI, XNGUSD |
200 | 100 | 200 | 200 |
Shares | 20 | 5 | 5 | 5 |
تمام ایسے ایونٹس کے لیے HMR دورانیہ ذیل کی فہرست میں دیکھیں جو عمومی اُتار چڑھاؤ کو متاثر کرتے ہیں۔
*زائد درکار مارجن کا اطلاق ارننگ اور ڈیویڈنڈز رپورٹس کے جاری ہونے سے 24 گھنٹے پہلے سے شروع ہونے والے شیئرز پر ہوتا ہے۔
نیوز ریلیز کے دوران HMR
- لہٰذا USDJPY 1 لاٹ ٹریڈ کے لیے درکار مارجن یہ ہے:
- درکار مارجن (HMR) = (اگر کسی قسم کی نیوز ریلیز اور دیگر HMR کیسز نہ ہوں تو) 33.33 USD
کے بجائے 1*100000USD/500 = 200 USD
رول اوور کے دوران HMR
بنابراین مارجین مورد نیاز برای لات تجاری XAUUSD 0.5 است:
اندازه قرارداد XAUUSD = 100
قیمت XAUUSD = 1933.50
حاشیه مورد نیاز (HMR) = 0.5*100*1933.5/1000 = 96.68 USD به جای 32.23 USD.